Blog

ویکسین سب کے لئے ہے۔

ویکسین سب کے لئے ہے۔ video

چونکہ کرونا ہمارے ساتھ امتیازی سلوک
نہیں کرتا تو ہم کیونکر کریں؟

آج سب کو کرونا ویکسین تک رسائی (داخلہ) حاصل نہیں ہے۔

پبلک ہیلتھ (صحت عامہ) تب محفوظ ہوتی ہے جب تمام لوگوں کو صحت جیسی بہترین چیزوں تک سہولیات اور رسائی حاصل ہوز

دوسروں کو آگاہی دیں اور کسی بھی رکاوٹ
کو عبور کرنے میں مدد فراہم کریں

کرونا کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں
کرتا. سب کو ویکسین تک رسائی حاصل ہے.

اپنی حفاظت کریں اور ویکسین لگوائیں تاکہ آپ
خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔

اپنے ارد گرد اور معاشرے کو بچائیں

ویکسین کسی کو بھی منع نہی ہے۔

ویکسین سب کے لئے ہے۔